وَلَا يَخَافُ عُقۡبَٰهَا ١٥
Ash-Shams 91:15
سورة الشمس
مکی
آیت: 15/15
صفحہ 595
-
اردو ترجمہ
الترجمة الأردية
وه نہیں ڈرتا اس کے تباه کن انجام سے.*
* یعنی اللہ تعالیٰ کو یہ ڈر نہیں ہے کہ اس نے انہیں سزا دی ہے کہ کوئی بڑی طاقت اس کا اس سے بدلہ لے گی۔ وہ انجام سے بےخوف ہے کیوں کہ کوئی ایسی طاقت نہیں ہے جو اس سے بڑھ کر یا اس کے برابر ہی ہو، جو اس سے انتقام لینے کی قدرت رکھتی ہو۔ -
محمد جوناگڑھی - Urdu translation
وه نہیں ڈرتا اس کے تباه کن انجام سے
Ash-Shams 91:15
تلاوت لوڈ ہو رہی ہے…
0:00