قَالَ رَبِّ إِنِّيٓ أَخَافُ أَن يُكَذِّبُونِ ١٢
Ash-Shu'ara' 26:12
سورة الشعراء
مکی
آیت: 12/227
صفحہ 367
-
اردو ترجمہ
الترجمة الأردية
موسیٰ (علیہ السلام) نے کہا میرے پروردگار! مجھے تو خوف ہے کہ کہیں وه مجھے جھٹلا (نہ) دیں. -
محمد جوناگڑھی - Urdu translation
موسیٰ (علیہ السلام) نے کہا میرے پروردگار! مجھے تو خوف ہے کہ کہیں وه مجھے جھٹلا (نہ) دیں
Ash-Shu'ara' 26:12
تلاوت لوڈ ہو رہی ہے…
0:00