قَالَ أَوَلَوۡ جِئۡتُكَ بِشَيۡءࣲ مُّبِينࣲ ٣٠
Ash-Shu'ara' 26:30
سورة الشعراء
مکی
آیت: 30/227
صفحہ 368
-
اردو ترجمہ
الترجمة الأردية
موسیٰ (علیہ السلام) نے کہا اگرچہ میں تیرے پاس کوئی کھلی چیز لے آؤں؟*
* یعنی ایسی کوئی چیز یا معجزہ جس سے واضح ہو جائے کہ میں سچا اور واقعی اللہ کا رسول ہوں، تب بھی تو میری صداقت کو تسلیم نہیں کرے گا؟ -
محمد جوناگڑھی - Urdu translation
موسیٰ (علیہ السلام) نے کہا اگرچہ میں تیرے پاس کوئی کھلی چیز لے آؤں؟
Ash-Shu'ara' 26:30
تلاوت لوڈ ہو رہی ہے…
0:00