وَنَزَعَ يَدَهُۥ فَإِذَا هِيَ بَيۡضَآءُ لِلنَّٰظِرِينَ ٣٣
Ash-Shu'ara' 26:33
سورة الشعراء
مکی
آیت: 33/227
صفحہ 368
-
اردو ترجمہ
الترجمة الأردية
اور اپنا ہاتھ کھینچ نکالا تو وه بھی اسی وقت ہر دیکھنے والے کو سفید چمکیلا نظر آنے لگا.*
* یعنی گریبان سے ہاتھ نکالا تو وہ چاند کےٹکڑے کی طرح چمکتا تھا۔ یہ دوسرا معجزہ موسیٰ (عليه السلام) نے پیش کیا۔ -
محمد جوناگڑھی - Urdu translation
اور اپنا ہاتھ کھینچ نکالا تو وه بھی اسی وقت ہر دیکھنے والے کو سفید چمکیلا نظر آنے لگا
Ash-Shu'ara' 26:33
تلاوت لوڈ ہو رہی ہے…
0:00