فَلَمَّا جَآءَ ٱلسَّحَرَةُ قَالُواْ لِفِرۡعَوۡنَ أَئِنَّ لَنَا لَأَجۡرًا إِن كُنَّا نَحۡنُ ٱلۡغَٰلِبِينَ ٤١
Ash-Shu'ara' 26:41
سورة الشعراء
مکی
آیت: 41/227
صفحہ 369
-
اردو ترجمہ
الترجمة الأردية
جادوگر آکر فرعون سے کہنے لگے کہ اگر ہم جیت گئے تو ہمیں کچھ انعام بھی ملے گا؟ -
محمد جوناگڑھی - Urdu translation
جادوگر آکر فرعون سے کہنے لگے کہ اگر ہم جیت گئے تو ہمیں کچھ انعام بھی ملے گا؟
Ash-Shu'ara' 26:41
تلاوت لوڈ ہو رہی ہے…
0:00