ثُمَّ أَغۡرَقۡنَا ٱلۡأٓخَرِينَ ٦٦
Ash-Shu'ara' 26:66
سورة الشعراء
مکی
آیت: 66/227
صفحہ 370
-
اردو ترجمہ
الترجمة الأردية
پھر اور سب دوسروں کو ڈبو دیا.*
* موسیٰ (عليه السلام) اور ان پر ایمان لانے والوں کو ہم نے نجات دی اور فرعون اور اس کا لشکر جب انہی راستوں سے گزرنے لگا تو ہم نے سمندر کو دوبارہ حسب دستور رواں کردیا، جس سے فرعون اپنے لشکر سمیت غرق ہوگیا۔ -
محمد جوناگڑھی - Urdu translation
پھر اور سب دوسروں کو ڈبو دیا
Ash-Shu'ara' 26:66
تلاوت لوڈ ہو رہی ہے…
0:00