إِنَّ فِي ذَٰلِكَ لَأٓيَةࣰۖ وَمَا كَانَ أَكۡثَرُهُم مُّؤۡمِنِينَ ٦٧
Ash-Shu'ara' 26:67
سورة الشعراء
مکی
آیت: 67/227
صفحہ 370
-
اردو ترجمہ
الترجمة الأردية
یقیناً اس میں بڑی عبرت ہے اور ان میں کےاکثر لوگ ایمان والے نہیں.*
* یعنی اگرچہ اس واقعے میں، جو اللہ کی نصرت و معونت کا واضح مظہر ہے، بڑی نشانی ہے لیکن اس کے باوجود اکثر لوگ ایمان لانے والے نہیں۔ -
محمد جوناگڑھی - Urdu translation
یقیناً اس میں بڑی عبرت ہے اور ان میں کےاکثر لوگ ایمان والے نہیں
Ash-Shu'ara' 26:67
تلاوت لوڈ ہو رہی ہے…
0:00