فَإِنَّهُمۡ عَدُوࣱّ لِّيٓ إِلَّا رَبَّ ٱلۡعَٰلَمِينَ ٧٧
Ash-Shu'ara' 26:77
سورة الشعراء
مکی
آیت: 77/227
صفحہ 370
-
اردو ترجمہ
الترجمة الأردية
بجز سچے اللہ تعالیٰ کے جو تمام جہان کا پالنہار ہے.*
* یعنی وہ دشمن نہیں، بلکہ وہ تو دنیا و آخرت میں میرا ولی اور دوست ہے۔ -
محمد جوناگڑھی - Urdu translation
بجز سچے اللہ تعالیٰ کے جو تمام جہان کا پالنہار ہے
Ash-Shu'ara' 26:77
تلاوت لوڈ ہو رہی ہے…
0:00