وَإِنَّ رَبَّكَ لَهُوَ ٱلۡعَزِيزُ ٱلرَّحِيمُ ٩
Ash-Shu'ara' 26:9
سورة الشعراء
مکی
آیت: 9/227
صفحہ 367
-
اردو ترجمہ
الترجمة الأردية
اور تیرا رب یقیناً وہی غالب اور مہربان ہے.*
* یعنی ہر چیز پر اس کا غلبہ اور انتقام لینے پر وہ ہر طرح قادر ہے لیکن چوں کہ وہ رحیم بھی ہے اس لیے فوراً گرفت نہیں فرماتا بلکہ پوری مہلت دیتا ہے اور اس کے بعد مواخذ ہ کرتا ہے۔ -
محمد جوناگڑھی - Urdu translation
اور تیرا رب یقیناً وہی غالب اور مہربان ہے
Ash-Shu'ara' 26:9
تلاوت لوڈ ہو رہی ہے…
0:00