كَلَّا سَوۡفَ تَعۡلَمُونَ ٣
At-Takathur 102:3
سورة التكاثر
مکی
آیت: 3/8
صفحہ 600
-
اردو ترجمہ
الترجمة الأردية
ہرگز نہیں* تم عنقریب معلوم کر لو گے.
* یعنی تم جس تکاثر وتفاخر میں ہو، یہ صحیح نہیں۔ -
محمد جوناگڑھی - Urdu translation
ہرگز نہیں تم عنقریب معلوم کر لو گے
At-Takathur 102:3
تلاوت لوڈ ہو رہی ہے…
0:00