ثُمَّ كَلَّا سَوۡفَ تَعۡلَمُونَ ٤
At-Takathur 102:4
سورة التكاثر
مکی
آیت: 4/8
صفحہ 600
-
اردو ترجمہ
الترجمة الأردية
ہرگز نہیں پھر تمہیں جلد علم ہو جائے گا.*
* اس کا انجام عنقریب تم جان لو گے، یہ بطور تاکید دو مرتبہ فرمایا۔ -
محمد جوناگڑھی - Urdu translation
ہرگز نہیں پھر تمہیں جلد علم ہو جائے گا
At-Takathur 102:4
تلاوت لوڈ ہو رہی ہے…
0:00