At-Takwir 81:19

سورة التكوير

مکی آیت: 19/29 صفحہ 586

إِنَّهُۥ لَقَوۡلُ رَسُولࣲ كَرِيمࣲ ١٩

  1. اردو ترجمہ

    الترجمة الأردية

    یقیناً یہ ایک بزرگ رسول کا کہا ہوا ہے.*
    * اس لئے وہ اسے اللہ کی طرف لے کر آیا ہے۔ مراد حضرت جبرائیل (عليه السلام) ہیں۔

پوری سورت پڑھیے تراجم کا موازنہ عربی تفسیر