وَمَا هُوَ بِٱلۡهَزۡلِ ١٤
At-Tariq 86:14
سورة الطارق
مکی
آیت: 14/17
صفحہ 591
-
اردو ترجمہ
الترجمة الأردية
یہ ہنسی کی (اور بے فائده) بات نہیں.*
* یعنی کھیل کود اور مذاق والی چیز نہیں ہے، هَزْلٌ، جِدٌّ ( قصد وارادہ ) کی ضد ہے ۔ یعنی ایک واضح مقصد کی حامل کتاب ہے، لہو ولعب کی طرح بےمقصد نہیں ہے۔ -
محمد جوناگڑھی - Urdu translation
یہ ہنسی کی (اور بے فائده) بات نہیں
At-Tariq 86:14
تلاوت لوڈ ہو رہی ہے…
0:00