إِنَّهُمۡ يَكِيدُونَ كَيۡدࣰا ١٥
At-Tariq 86:15
سورة الطارق
مکی
آیت: 15/17
صفحہ 591
-
اردو ترجمہ
الترجمة الأردية
البتہ کافر داؤ گھات میں ہیں.*
* یعنی نبی (صلى الله عليه وسلم) جو دین حق لے کر آئے ہیں، اس کو ناکام کرنے کے لئے سازشیں کرتے ہیں، یا نبی (صلى الله عليه وسلم) کو دھوکہ اور فریب دیتے ہیں اور منہ پر ایسی باتیں کرتے ہیں کہ دل میں اس کے برعکس ہوتا ہے۔ -
محمد جوناگڑھی - Urdu translation
البتہ کافر داؤ گھات میں ہیں
At-Tariq 86:15
تلاوت لوڈ ہو رہی ہے…
0:00