وَأَكِيدُ كَيۡدࣰا ١٦
At-Tariq 86:16
سورة الطارق
مکی
آیت: 16/17
صفحہ 591
-
اردو ترجمہ
الترجمة الأردية
اور میں بھی ایک چال چل رہا ہوں.*
* یعنی میں ان کی چالوں اور سازشوں سے غافل نہیں ہوں، میں بھی ان کے خلاف تدبیر کر رہا ہوں یا ان کی چالوں کا توڑ کر رہا ہوں۔ كَيْدٌ خفیہ تدبیر کو کہتے ہیں، جو برے مقصد کے لئے ہو تو بری ہے اور مقصد نیک ہو تو بری نہیں۔ -
محمد جوناگڑھی - Urdu translation
اور میں بھی ایک چال چل رہا ہوں
At-Tariq 86:16
تلاوت لوڈ ہو رہی ہے…
0:00