ٱلنَّجۡمُ ٱلثَّاقِبُ ٣
At-Tariq 86:3
سورة الطارق
مکی
آیت: 3/17
صفحہ 591
-
اردو ترجمہ
الترجمة الأردية
وه روشن ستاره ہے.*
* طارق سے کیا مراد ہے ؟ خود قرآن نے واضح کر دیا۔ روشن ستارہ طَارِقٌ، طُرُوقٌ سے ہے جس کے لغوی معنی کٹھکھٹانے کے ہیں، لیکن طارق رات کو آنے والے کے لئے استعمال ہوتا ہے۔ ستاروں کو بھی طارق اسی لئے کہا ہے کہ یہ دن کو چھپ جاتے اور رات کو نمودار ہوتے ہیں۔ -
محمد جوناگڑھی - Urdu translation
وه روشن ستاره ہے
At-Tariq 86:3
تلاوت لوڈ ہو رہی ہے…
0:00