فَلۡيَضۡحَكُواْ قَلِيلࣰا وَلۡيَبۡكُواْ كَثِيرࣰا جَزَآءَۢ بِمَا كَانُواْ يَكۡسِبُونَ ٨٢
At-Taubah 9:82
سورة التوبة
مدنی
آیت: 82/129
صفحہ 200
-
اردو ترجمہ
الترجمة الأردية
پس انہیں چاہئے کہ بہت کم ہنسیں اور بہت زیاده روئیں* بدلے میں اس کے جو یہ کرتے تھے۔
* قَلِيلا اور كَثِيرًا ٍیا تو مصدریت (یعنی ضِحْكًا قَلِيلا اور بُكَاءً كَثِيرًا) یا ظرفیت یعنی (زَمَانًا قَلِيلا وَزَمَانًا كَثِيرًا) کی بنیاد پر منصوب ہے اور امر کے دونوں صیغے بمعنی خبر ہیں۔ مطلب یہ ہے کہ ہنسیں گے تو تھوڑا اور روئیں گے بہت زیادہ۔ -
محمد جوناگڑھی - Urdu translation
پس انہیں چاہئے کہ بہت کم ہنسیں اور بہت زیاده روئیں بدلے میں اس کے جو یہ کرتے تھے
At-Taubah 9:82
تلاوت لوڈ ہو رہی ہے…
0:00