At-Tur 52:13

سورة الطور

مکی آیت: 13/49 صفحہ 523

يَوۡمَ يُدَعُّونَ إِلَىٰ نَارِ جَهَنَّمَ دَعًّا ١٣

  1. محمد جوناگڑھی - Urdu translation


    جس دن وه دھکے دے دے کر آتش جہنم کی طرف ﻻئیں جائیں گے

پوری سورت پڑھیے تراجم کا موازنہ عربی تفسیر