إِنَّ ٱلۡمُتَّقِينَ فِي جَنَّٰتࣲ وَنَعِيمࣲ ١٧
At-Tur 52:17
سورة الطور
مکی
آیت: 17/49
صفحہ 524
-
اردو ترجمہ
الترجمة الأردية
یقیناً پرہیزگار لوگ جنتوں میں اور نعمتوں میں ہیں.
* اہل کفر واہل شقاوت کے بعد اہل ایمان واہل سعادت کا تذکرہ کیا جا رہا ہے۔ -
محمد جوناگڑھی - Urdu translation
یقیناً پرہیزگار لوگ جنتوں میں اور نعمتوں میں ہیں
At-Tur 52:17
تلاوت لوڈ ہو رہی ہے…
0:00