وَأَمۡدَدۡنَٰهُم بِفَٰكِهَةࣲ وَلَحۡمࣲ مِّمَّا يَشۡتَهُونَ ٢٢
At-Tur 52:22
سورة الطور
مکی
آیت: 22/49
صفحہ 524
-
اردو ترجمہ
الترجمة الأردية
ہم ان کے لیے میوے اورمرغوب گوشت کی ریل پیل کردیں گے.*
* أَمْدَدْنَاهُمْ بمعنی زِدْنَاهُمْ، یعنی خوب دیں گے۔ -
محمد جوناگڑھی - Urdu translation
ہم ان کے لیے میوے اورمرغوب گوشت کی ریل پیل کردیں گے
At-Tur 52:22
تلاوت لوڈ ہو رہی ہے…
0:00