أَمۡ خَلَقُواْ ٱلسَّمَٰوَٰتِ وَٱلۡأَرۡضَۚ بَل لَّا يُوقِنُونَ ٣٦
At-Tur 52:36
سورة الطور
مکی
آیت: 36/49
صفحہ 525
-
اردو ترجمہ
الترجمة الأردية
کیا انہوں نے ہی آسمانوں اور زمین کو پیدا کیا ہے؟ بلکہ یہ یقین نہ کرنے والے لوگ ہیں.*
* بلکہ اس کے وعدوں اور وعیدوں کے بارے میں شک میں مبتلا ہیں۔ -
محمد جوناگڑھی - Urdu translation
کیا انہوں نے ہی آسمانوں اور زمین کو پیدا کیا ہے؟ بلکہ یہ یقین نہ کرنے والے لوگ ہیں
At-Tur 52:36
تلاوت لوڈ ہو رہی ہے…
0:00