أَمۡ أَنَا۠ خَيۡرࣱ مِّنۡ هَٰذَا ٱلَّذِي هُوَ مَهِينࣱ وَلَا يَكَادُ يُبِينُ ٥٢
Az-Zukhruf 43:52
سورة الزخرف
مکی
آیت: 52/89
صفحہ 493
-
اردو ترجمہ
الترجمة الأردية
بلکہ میں بہتر ہوں بہ نسبت اس کے جو بےتوقیر ہے* اور صاف بول بھی نہیں سکتا.**
* أَمْ اضراب کے لیے یعنی بَلْ (بلکہ) کے معنی میں ہے، بعض کے نزدیک استفہامیہ ہی ہے۔
**- یہ حضرت موسیٰ (عليه السلام) کی لکنت کی طرف اشارہ ہے جیسا کہ سورۂ طٰہ میں گزرا۔ -
محمد جوناگڑھی - Urdu translation
بلکہ میں بہتر ہوں بہ نسبت اس کے جو بےتوقیر ہے اور صاف بول بھی نہیں سکتا
Az-Zukhruf 43:52
تلاوت لوڈ ہو رہی ہے…
0:00