وَنَادَوۡاْ يَٰمَٰلِكُ لِيَقۡضِ عَلَيۡنَا رَبُّكَۖ قَالَ إِنَّكُم مَّٰكِثُونَ ٧٧
Az-Zukhruf 43:77
سورة الزخرف
مکی
آیت: 77/89
صفحہ 495
-
اردو ترجمہ
الترجمة الأردية
اور پکار پکار کر کہیں گے کہ اے مالک*! تیرا رب ہمارا کام ہی تمام کردے**، وه کہے گا کہ تمہیں تو (ہمیشہ) رہنا ہے.***
* مالک، داروغۂ جہنم کا نام ہے۔
**- یعنی ہمیں موت ہی دے دے تاکہ عذاب سے جان چھوٹ جائے۔
***- یعنی وہاں موت کہاں؟ لیکن یہ عذاب کی زندگی موت سے بھی بدتر ہوگی، تاہم اس کے بغیر چارہ بھی نہیں ہوگا۔ -
محمد جوناگڑھی - Urdu translation
اور پکار پکار کر کہیں گے کہ اے مالک! تیرا رب ہمارا کام ہی تمام کردے، وه کہے گا کہ تمہیں تو (ہمیشہ) رہنا ہے
Az-Zukhruf 43:77
تلاوت لوڈ ہو رہی ہے…
0:00