إِن يَشَأۡ يُذۡهِبۡكُمۡ وَيَأۡتِ بِخَلۡقࣲ جَدِيدࣲ ١٦
Fatir 35:16
سورة فاطر
مکی
آیت: 16/45
صفحہ 436
-
اردو ترجمہ
الترجمة الأردية
اگر وه چاہے تو تم کو فنا کردے اور ایک نئی مخلوق پیدا کردے.*
* یہ بھی اس کی شان بےنیازی ہی کی ایک مثال ہے کہ اگر وہ چاہے تو تمہیں فنا کے گھاٹ اتار کے تمہاری جگہ ایک نئی مخلوق پیدا کردے، جو اس کی اطاعت گزار ہو، اس کی نافرمان نہیں یا یہ مطلب ہے کہ ایک نئی مخلوق اور نیا عالم پیدا کردے جس سے تم ناآشنا ہو۔ -
محمد جوناگڑھی - Urdu translation
اگر وه چاہے تو تم کو فنا کردے اور ایک نئی مخلوق پیدا کردے
Fatir 35:16
تلاوت لوڈ ہو رہی ہے…
0:00