Fatir 35:16

سورة فاطر

مکی آیت: 16/45 صفحہ 436

إِن يَشَأۡ يُذۡهِبۡكُمۡ وَيَأۡتِ بِخَلۡقࣲ جَدِيدࣲ ١٦

  1. اردو ترجمہ

    الترجمة الأردية

    اگر وه چاہے تو تم کو فنا کردے اور ایک نئی مخلوق پیدا کردے.*
    * یہ بھی اس کی شان بےنیازی ہی کی ایک مثال ہے کہ اگر وہ چاہے تو تمہیں فنا کے گھاٹ اتار کے تمہاری جگہ ایک نئی مخلوق پیدا کردے، جو اس کی اطاعت گزار ہو، اس کی نافرمان نہیں یا یہ مطلب ہے کہ ایک نئی مخلوق اور نیا عالم پیدا کردے جس سے تم ناآشنا ہو۔

پوری سورت پڑھیے تراجم کا موازنہ عربی تفسیر