ثُمَّ أَخَذۡتُ ٱلَّذِينَ كَفَرُواْۖ فَكَيۡفَ كَانَ نَكِيرِ ٢٦
Fatir 35:26
سورة فاطر
مکی
آیت: 26/45
صفحہ 437
-
اردو ترجمہ
الترجمة الأردية
پھر میں نےان کافروں کو پکڑ لیا سو میرا عذاب کیسا ہوا.*
* یعنی کیسے سخت عذاب کے ساتھ میں نے ان کی گرفت کی اور انہیں تباہ وبرباد کردیا۔ -
محمد جوناگڑھی - Urdu translation
پھر میں نےان کافروں کو پکڑ لیا سو میرا عذاب کیسا ہوا
Fatir 35:26
تلاوت لوڈ ہو رہی ہے…
0:00