ذِكۡرُ رَحۡمَتِ رَبِّكَ عَبۡدَهُۥ زَكَرِيَّآ ٢
Maryam 19:2
سورة مريم
مکی
آیت: 2/98
صفحہ 305
-
اردو ترجمہ
الترجمة الأردية
یہ ہے تیرے پروردگار کی اس مہربانی کا ذکر جو اس نے اپنے بندے زکریا* پر کی تھی.
* حضرت زکریا علیہ السلام، انبیائے بنی اسرائیل میں سے ہیں۔ یہ بڑھئی تھے اور یہی پیشہ ان کا ذریعہ آمدنی تھا۔ (صحيح مسلم، باب من فضائل زكريا) -
محمد جوناگڑھی - Urdu translation
یہ ہے تیرے پروردگار کی اس مہربانی کا ذکر جو اس نے اپنے بندے زکریا پر کی تھی
Maryam 19:2
تلاوت لوڈ ہو رہی ہے…
0:00