فَنَادَىٰهَا مِن تَحۡتِهَآ أَلَّا تَحۡزَنِي قَدۡ جَعَلَ رَبُّكِ تَحۡتَكِ سَرِيࣰّا ٢٤
Maryam 19:24
سورة مريم
مکی
آیت: 24/98
صفحہ 306
-
اردو ترجمہ
الترجمة الأردية
اتنے میں اسے نیچے سے ہی آواز دی کہ آزرده خاطر نہ ہو، تیرے رب نے تیرے پاؤں تلے ایک چشمہ جاری کر دیا ہے. -
محمد جوناگڑھی - Urdu translation
اتنے میں اسے نیچے سے ہی آواز دی کہ آزرده خاطر نہ ہو، تیرے رب نے تیرے پاؤں تلے ایک چشمہ جاری کر دیا ہے
Maryam 19:24
تلاوت لوڈ ہو رہی ہے…
0:00