وَوَهَبۡنَا لَهُم مِّن رَّحۡمَتِنَا وَجَعَلۡنَا لَهُمۡ لِسَانَ صِدۡقٍ عَلِيࣰّا ٥٠
Maryam 19:50
سورة مريم
مکی
آیت: 50/98
صفحہ 308
-
اردو ترجمہ
الترجمة الأردية
اور ان سب کو ہم نے اپنی بہت سی رحمتیں* عطا فرمائیں اور ہم نے ان کے ذکر جمیل کو بلند درجے کا کر دیا.*
* یعنی نبوت کے علاوہ بھی اور بہت سی رحمتیں ہم نے انہیں عطا کیں، مثلا مال، مزید اولاد اور پھر اسی سلسلہ نسب میں عرصہ دراز تک نبوت کے سلسلے کو جاری رکھنا یہ سب سے بڑی رحمت تھی جو ان پر ہوئی اسی لیے حضرت ابراہیم (عليه السلام) ابو الانبیا کہلاتے ہیں۔ -
محمد جوناگڑھی - Urdu translation
اور ان سب کو ہم نے اپنی بہت سی رحمتیں عطا فرمائیں اور ہم نے ان کے ذکر جمیل کو بلند درجے کا کر دیا
Maryam 19:50
تلاوت لوڈ ہو رہی ہے…
0:00