إِن كُلُّ مَن فِي ٱلسَّمَٰوَٰتِ وَٱلۡأَرۡضِ إِلَّآ ءَاتِي ٱلرَّحۡمَٰنِ عَبۡدࣰا ٩٣
Maryam 19:93
سورة مريم
مکی
آیت: 93/98
صفحہ 311
-
اردو ترجمہ
الترجمة الأردية
آسمان وزمین میں جو بھی ہیں سب کے سب اللہ کے غلام بن کر ہی آنے والے ہیں.*
* جب سب اللہ کے غلام اور اس کے عاجز بندے ہیں تو پھر اسے اولاد کی ضرورت ہی کیا ہے؟ اور یہ اس کے لائق بھی نہیں ہے۔ -
محمد جوناگڑھی - Urdu translation
آسمان وزمین میں جو بھی ہیں سب کے سب اللہ کے غلام بن کر ہی آنے والے ہیں
Maryam 19:93
تلاوت لوڈ ہو رہی ہے…
0:00