لَّقَدۡ أَحۡصَىٰهُمۡ وَعَدَّهُمۡ عَدࣰّا ٩٤
Maryam 19:94
سورة مريم
مکی
آیت: 94/98
صفحہ 311
-
اردو ترجمہ
الترجمة الأردية
ان سب کو اس نے گھیر رکھا ہے اور سب کو پوری طرح گن بھی رکھا ہے.*
* یعنی آدم سے لے کر صبح قیامت تک جتنے بھی انسان، جن ہیں، سب کو اس نے گن رکھا ہے، سب اس کے قابو اور گرفت میں ہیں، کوئی اس سے مخفی ہے اور نہ مخفی رہ سکتا ہے۔ -
محمد جوناگڑھی - Urdu translation
ان سب کو اس نے گھیر رکھا ہے اور سب کو پوری طرح گن بھی رکھا ہے
Maryam 19:94
تلاوت لوڈ ہو رہی ہے…
0:00