وَيُدۡخِلُهُمُ ٱلۡجَنَّةَ عَرَّفَهَا لَهُمۡ ٦
Muhammad 47:6
سورة محمد
مدنی
آیت: 6/38
صفحہ 507
-
اردو ترجمہ
الترجمة الأردية
اور انہیں اس جنت میں لے جائے گا جس سے انہیں شناسا کر دیا ہے.*
* یعنی جسے وہ بغیر رہنمائی کے پہچان لیں گے اور جب وہ جنت میں داخل ہوں گے تو از خود ہی اپنے اپنے گھروں میں جا داخل ہوں گے۔ اس کی تائید ایک حدیث سے بھی ہوتی ہے۔ جس میں نبی ﹲ نے فرمایا (قسم ہے اس ذات کی جس کےہاتھ میں میری جان ہے، ایک جنتی کو اپنے جنت والےگھر کے راستوں کا اس سے کہیں زیادہ علم ہوگا، جتنا دنیا میں اسے اپنے گھر کا تھا)۔ (صحيح بخاري، كتاب الرقاق، باب القصاص يوم القيامة)۔ -
محمد جوناگڑھی - Urdu translation
اور انہیں اس جنت میں لے جائے گا جس سے انہیں شناسا کر دیا ہے
Muhammad 47:6
تلاوت لوڈ ہو رہی ہے…
0:00