وَجَعَلَ ٱلۡقَمَرَ فِيهِنَّ نُورࣰا وَجَعَلَ ٱلشَّمۡسَ سِرَاجࣰا ١٦
Nooh 71:16
سورة نوح
مکی
آیت: 16/28
صفحہ 571
-
اردو ترجمہ
الترجمة الأردية
اور ان میں چاند کو جگمگاتا بنایا ہے* اور سورج کو روشن چراغ بنایا ہے.**
* جو روئے زمین کو منور کرنے والا اور اس کے ماتھے کا جھومر ہے۔
**- تاکہ اس کی روشنی میں انسان معاش کے لیے جو انسانوں کی انتہائی ناگزیر ضرورت ہے کسب و محنت کر سکے۔ -
محمد جوناگڑھی - Urdu translation
اور ان میں چاند کو جگمگاتا بنایا ہے اور سورج کو روشن چراغ بنایا ہے
Nooh 71:16
تلاوت لوڈ ہو رہی ہے…
0:00