وَٱللَّهُ أَنۢبَتَكُم مِّنَ ٱلۡأَرۡضِ نَبَاتࣰا ١٧
Nooh 71:17
سورة نوح
مکی
آیت: 17/28
صفحہ 571
-
اردو ترجمہ
الترجمة الأردية
اور تم کو زمین سے ایک (خاص اہتمام سے) اگایا ہے* (اور پیدا کیا ہے).
* یعنی تمہارے باپ آدم (عليه السلام) کو، جنہیں مٹی سے بنایا گیا اور پھر اس میں اللہ نے روح پھونکی۔ یا اگر تمام انسانوں کو مخاطب سمجھا جائے، تو مطلب ہوگا کہ تم جس نطفے سے پیدا ہوتے ہو وہ اسی خوراک سے بنتا ہے جو زمین سے حاصل ہوتی ہے، اس اعتبار سے سب کی پیدائش کی اصل زمین ہی قرار پاتی ہے۔ -
محمد جوناگڑھی - Urdu translation
اور تم کو زمین سے ایک (خاص اہتمام سے) اگایا ہے (اور پیدا کیا ہے)
Nooh 71:17
تلاوت لوڈ ہو رہی ہے…
0:00