قَالَ رَبِّ إِنِّي دَعَوۡتُ قَوۡمِي لَيۡلࣰا وَنَهَارࣰا ٥
Nooh 71:5
سورة نوح
مکی
آیت: 5/28
صفحہ 570
-
اردو ترجمہ
الترجمة الأردية
(نوح علیہ السلام نے) کہا اے میرے پرورگار! میں نے اپنی قوم کو رات دن تیری طرف بلایا ہے.*
* یعنی تیرے حکم کی تعمیل میں، بغیر کسی کوتاہی کے رات دن میں نے تیرا پیغام اپنی قوم کو پہنچایا ہے۔ -
محمد جوناگڑھی - Urdu translation
(نوح علیہ السلام نے) کہا اے میرے پرورگار! میں نے اپنی قوم کو رات دن تیری طرف بلایا ہے
Nooh 71:5
تلاوت لوڈ ہو رہی ہے…
0:00