فَلَمۡ يَزِدۡهُمۡ دُعَآءِيٓ إِلَّا فِرَارࣰا ٦
Nooh 71:6
سورة نوح
مکی
آیت: 6/28
صفحہ 570
-
اردو ترجمہ
الترجمة الأردية
مگر میرے بلانے سے یہ لوگ اور زیاده بھاگنے لگے.*
* یعنی میری پکار سے یہ ایمان سے اور زیادہ دور ہوگئے ہیں۔ جب کوئی قوم گمراہی کے آخری کنارے پر پہنچ جائے تو پھر اس کا یہی حال ہوتا ہے، اسے جتنا اللہ کی طرف بلاؤ، وہ اتنا ہی دور بھاگتی ہے۔ -
محمد جوناگڑھی - Urdu translation
مگر میرے بلانے سے یہ لوگ اور زیاده بھاگنے لگے
Nooh 71:6
تلاوت لوڈ ہو رہی ہے…
0:00