قٓۚ وَٱلۡقُرۡءَانِ ٱلۡمَجِيدِ ١
Qaf 50:1
سورة ق
مکی
آیت: 1/45
صفحہ 518
-
اردو ترجمہ
الترجمة الأردية
ق! بہت بڑی شان والے اس قرآن کی قسم ہے.*
* اس کا جواب قسم محذوف ہے لَتُبْعَثُنَّ (تم ضرور قیامت والے دن اٹھائے جاؤ گے) بعض کہتے ہیں اس کا جواب مابعد کا مضمون کلام ہے جس میں نبوت اور معاد کا اثبات ہے۔ (فتح القدیر وابن کثیر)۔ -
محمد جوناگڑھی - Urdu translation
ق! بہت بڑی شان والے اس قرآن کی قسم ہے
Qaf 50:1
تلاوت لوڈ ہو رہی ہے…
0:00