كَذَّبَتۡ قَبۡلَهُمۡ قَوۡمُ نُوحࣲ وَأَصۡحَٰبُ ٱلرَّسِّ وَثَمُودُ ١٢
Qaf 50:12
سورة ق
مکی
آیت: 12/45
صفحہ 518
-
اردو ترجمہ
الترجمة الأردية
ان سے پہلے نوح کی قوم نے اور رس والوں* نے اور ﺛمود نے.
* أَصْحَابُ الرَّسِّ کی تعیین میں مفسرین کےدرمیان بہت اختلاف ہے۔ امام ابن جریر طبری نے اس قول کو ترجیح دی ہےجس میں انہیں اصحاب اخدود قرار دیا گیا ہے، جس کا ذکر سورۂ بروج میں ہے (تفصیل کے لئے دیکھئے ابن کثیر وفتح القدیر، سورۃ الفرقان آیت 38)۔ -
محمد جوناگڑھی - Urdu translation
ان سے پہلے نوح کی قوم نے اور رس والوں نے اور ﺛمود نے
Qaf 50:12
تلاوت لوڈ ہو رہی ہے…
0:00