إِنَّا نَحۡنُ نُحۡيِۦ وَنُمِيتُ وَإِلَيۡنَا ٱلۡمَصِيرُ ٤٣
Qaf 50:43
سورة ق
مکی
آیت: 43/45
صفحہ 520
-
اردو ترجمہ
الترجمة الأردية
ہم ہی جلاتے ہیں اور ہم ہی مارتے ہیں* اور ہماری ہی طرف لوٹ پھر کر آنا ہے.**
* یعنی دنیا میں موت سےہمکنار کرنا اور آخرت میں زندہ کر دینا، یہ ہمارا ہی کام ہے، اس میں کوئی ہمارا شریک نہیں ہے۔
**- وہاں ہم ہر شخص کو اس کے عملوں کے مطابق جزا دیں گے۔ٍ -
محمد جوناگڑھی - Urdu translation
ہم ہی جلاتے ہیں اور ہم ہی مارتے ہیں اور ہماری ہی طرف لوٹ پھر کر آنا ہے
Qaf 50:43
تلاوت لوڈ ہو رہی ہے…
0:00