يَعۡلَمُ مَا يَلِجُ فِي ٱلۡأَرۡضِ وَمَا يَخۡرُجُ مِنۡهَا وَمَا يَنزِلُ مِنَ ٱلسَّمَآءِ وَمَا يَعۡرُجُ فِيهَاۚ وَهُوَ ٱلرَّحِيمُ ٱلۡغَفُورُ ٢
Saba' 34:2
سورة سبأ
مکی
آیت: 2/54
صفحہ 428
-
اردو ترجمہ
الترجمة الأردية
جو زمین میں جائے* اور جو اس سے نکلے جو آسمان سے اترے** اور جو چڑھ کر اس میں جائے وه سب سے باخبر ہے۔ اور وه مہربان نہایت بخشش واﻻ ہے. * مثلاً بارش، خزانہ اور دفینہ وغیرہ۔
**- بارش، اولے، گرج، بجلی اور برکات الٰہی وغیرہ، نیز فرشتوں اور آسمانی کتابوں کا نزول۔
***- یعنی فرشتے اور بندوں کے اعمال۔
Saba' 34:2
تلاوت لوڈ ہو رہی ہے…
0:00