قُلۡ يَجۡمَعُ بَيۡنَنَا رَبُّنَا ثُمَّ يَفۡتَحُ بَيۡنَنَا بِٱلۡحَقِّ وَهُوَ ٱلۡفَتَّاحُ ٱلۡعَلِيمُ ٢٦
Saba' 34:26
سورة سبأ
مکی
آیت: 26/54
صفحہ 431
-
اردو ترجمہ
الترجمة الأردية
انہیں خبر دے دیجیئے کہ ہم سب کو ہمارا رب جمع کرکے پھر ہم میں سچے فیصلے کردے گا*۔ وه فیصلے چکانے واﻻ ہے اور دانا.
* یعنی اس کے مطابق جزا دے گا ؎نیکوں کو ھنت میں اور بدوں کو جہنم میں داخل فرمائے گا۔ -
محمد جوناگڑھی - Urdu translation
انہیں خبر دے دیجیئے کہ ہم سب کو ہمارا رب جمع کرکے پھر ہم میں سچے فیصلے کردے گا۔ وه فیصلے چکانے واﻻ ہے اور دانا
Saba' 34:26
تلاوت لوڈ ہو رہی ہے…
0:00