وَٱلطَّيۡرَ مَحۡشُورَةࣰۖ كُلࣱّ لَّهُۥٓ أَوَّابࣱ ١٩
Sad 38:19
سورة ص
مکی
آیت: 19/88
صفحہ 454
-
اردو ترجمہ
الترجمة الأردية
اور پرندوں کو بھی جمع ہو کر سب کے سب اس کے زیر فرمان رہتے.*
* یعنی اشراق کے وقت اور آخر دن کو پہاڑ بھی داود (عليه السلام) کے ساتھ مصروف تسبیح ہوتے اور اڑتے جانور بھی زبور کی قراءت سن کر ہوا ہی میں جمع ہو جاتے اور ان کے ساتھ اللہ کی تسبیح کرتے۔ محشورۃ کے معنی مجموعہ ہیں۔ -
محمد جوناگڑھی - Urdu translation
اور پرندوں کو بھی جمع ہو کر سب کے سب اس کے زیر فرمان رہتے
Sad 38:19
تلاوت لوڈ ہو رہی ہے…
0:00