وَشَدَدۡنَا مُلۡكَهُۥ وَءَاتَيۡنَٰهُ ٱلۡحِكۡمَةَ وَفَصۡلَ ٱلۡخِطَابِ ٢٠
Sad 38:20
سورة ص
مکی
آیت: 20/88
صفحہ 454
-
اردو ترجمہ
الترجمة الأردية
اور ہم نے اس کی سلطنت کو مضبوط کر دیا تھا* اور اسے حکمت دی تھی** اور بات کا فیصلہ کرنا.***
* ہر طرح کی مادی اور روحانی اسباب کے ذریعے سے۔
**- یعنی نبوت، اصابت رائے، قول سداد اور فعل صواب۔
***- یعنی مقدمات کے فیصلے کرنے کی صلاحیت، بصیرت وتفقہ اور استدلال وبیان کی قوت۔ -
محمد جوناگڑھی - Urdu translation
اور ہم نے اس کی سلطنت کو مضبوط کر دیا تھا اور اسے حکمت دی تھی اور بات کا فیصلہ کرنا
Sad 38:20
تلاوت لوڈ ہو رہی ہے…
0:00