وَعَجِبُوٓاْ أَن جَآءَهُم مُّنذِرࣱ مِّنۡهُمۡۖ وَقَالَ ٱلۡكَٰفِرُونَ هَٰذَا سَٰحِرࣱ كَذَّابٌ ٤
Sad 38:4
سورة ص
مکی
آیت: 4/88
صفحہ 453
-
اردو ترجمہ
الترجمة الأردية
اور کافروں کو اس بات پر تعجب ہوا کہ ان ہی میں سے ایک انہیں ڈرانے واﻻ آگیا* اور کہنے لگے کہ یہ تو جادوگر اور جھوٹا ہے.**
* یعنی انہی کی طرح کا ایک انسان رسول کس طرح بن گیا۔ -
محمد جوناگڑھی - Urdu translation
اور کافروں کو اس بات پر تعجب ہوا کہ ان ہی میں سے ایک انہیں ڈرانے واﻻ آگیا اور کہنے لگے کہ یہ تو جادوگر اور جھوٹا ہے
Sad 38:4
تلاوت لوڈ ہو رہی ہے…
0:00