وَإِنَّ لَهُۥ عِندَنَا لَزُلۡفَىٰ وَحُسۡنَ مَـَٔابࣲ ٤٠
Sad 38:40
سورة ص
مکی
آیت: 40/88
صفحہ 455
-
اردو ترجمہ
الترجمة الأردية
ان کے لئے ہمارے پاس بڑا تقرب ہے اور بہت اچھا ٹھکانا ہے.*
* یعنی دنیوی جاہ ومرتبت عطا کرنے کے باوجود آخرت میں بھی حضرت سلیمان (عليه السلام) کو قرب خاص اور مقام خاص حاصل ہوگا۔ -
محمد جوناگڑھی - Urdu translation
ان کے لئے ہمارے پاس بڑا تقرب ہے اور بہت اچھا ٹھکانا ہے
Sad 38:40
تلاوت لوڈ ہو رہی ہے…
0:00