قَالُواْ رَبَّنَا مَن قَدَّمَ لَنَا هَٰذَا فَزِدۡهُ عَذَابࣰا ضِعۡفࣰا فِي ٱلنَّارِ ٦١
Sad 38:61
سورة ص
مکی
آیت: 61/88
صفحہ 456
-
اردو ترجمہ
الترجمة الأردية
وه کہیں گے اے ہمارے رب! جس نے (کفر کی رسم) ہمارے لئے پہلے سے نکالی ہو* اس کے حق میں جہنم کی دگنی سزا کر دے.**
* یعنی جنہوں نے ہمیں کفر کی دعوت دی اور اسے حق وصواب باور کرایا۔ یا جنہوں نے ہمیں کفر کی طرف بلا کر ہمارے لئے یہ عذاب آگے بھیجا۔
**- یہ وہی بات ہے جسے اور بھی کئی مقامات پر بیان کیا گیا ہے۔ مثلاً سورۃ الاعراف، 38، سورۃ الاحزاب، 68۔ -
محمد جوناگڑھی - Urdu translation
وه کہیں گے اے ہمارے رب! جس نے (کفر کی رسم) ہمارے لئے پہلے سے نکالی ہو اس کے حق میں جہنم کی دگنی سزا کر دے
Sad 38:61
تلاوت لوڈ ہو رہی ہے…
0:00