إِنَّ ذَٰلِكَ لَحَقࣱّ تَخَاصُمُ أَهۡلِ ٱلنَّارِ ٦٤
Sad 38:64
سورة ص
مکی
آیت: 64/88
صفحہ 457
-
اردو ترجمہ
الترجمة الأردية
یقین جانو کہ دوزخیوں کا یہ جھگڑا ضرور ہی ہوگا.*
* یعنی آپس میں ان کی تکرار اور ایک دوسرے کو مورد طعن بنانا، ایک ایسی حقیقت ہے، جس میں تخلف نہیں ہوگا۔ -
محمد جوناگڑھی - Urdu translation
یقین جانو کہ دوزخیوں کا یہ جھگڑا ضرور ہی ہوگا
Sad 38:64
تلاوت لوڈ ہو رہی ہے…
0:00