قُلۡ إِنَّمَآ أَنَا۠ مُنذِرࣱۖ وَمَا مِنۡ إِلَٰهٍ إِلَّا ٱللَّهُ ٱلۡوَٰحِدُ ٱلۡقَهَّارُ ٦٥
Sad 38:65
سورة ص
مکی
آیت: 65/88
صفحہ 457
-
اردو ترجمہ
الترجمة الأردية
کہہ دیجئے! کہ میں تو صرف خبردار کرنے واﻻ ہوں* اور بجز اللہ واحد غالب کے اور کوئی ﻻئق عبادت نہیں.
* یعنی جو تم گمان کرتے ہو، میں وہ نہیں ہوں بلکہ تمہیں اللہ کے عذاب اور اس کےعتاب سے ڈرانے والا ہوں۔ -
محمد جوناگڑھی - Urdu translation
کہہ دیجئے! کہ میں تو صرف خبردار کرنے واﻻ ہوں اور بجز اللہ واحد غالب کے اور کوئی ﻻئق عبادت نہیں
Sad 38:65
تلاوت لوڈ ہو رہی ہے…
0:00