إِنَّكَ كُنتَ بِنَا بَصِيرࣰا ٣٥
TaHa 20:35
سورة طه
مکی
آیت: 35/135
صفحہ 313
-
اردو ترجمہ
الترجمة الأردية
بیشک تو ہمیں خوب دیکھنے بھالنے واﻻ ہے.*
- یعنی تجھے سارے حالات کا علم ہے اور بچپن میں جس طرح تو نے ہم پر احسان کئے، اب بھی اپنے احسانات سے ہمیں محروم نہ رکھ۔ -
محمد جوناگڑھی - Urdu translation
بیشک تو ہمیں خوب دیکھنے بھالنے واﻻ ہے
TaHa 20:35
تلاوت لوڈ ہو رہی ہے…
0:00