۞ وَمَآ أَنزَلۡنَا عَلَىٰ قَوۡمِهِۦ مِنۢ بَعۡدِهِۦ مِن جُندࣲ مِّنَ ٱلسَّمَآءِ وَمَا كُنَّا مُنزِلِينَ ٢٨
YaSin 36:28
سورة يس
مکی
آیت: 28/83
صفحہ 442
-
اردو ترجمہ
الترجمة الأردية
اس کے بعد ہم نے اس کی قوم پر آسمان سے کوئی لشکر نہ اتارا*، اور نہ اس طرح ہم اتارا کرتے ہیں.**
* یعنی حبیب نجار کےقتل کے بعد ہم نے ان کی ہلاکت کے لئے آسمان سے فرشتوں کا کوئی لشکر نہیں اتارا۔ یہ اس قوم کی تحقیر شان کی طرف اشارہ ہے۔
**- یعنی جس قوم کی ہلاکت کسی دوسرے طریقے سے لکھی جاتی ہے تو وہاں ہم فرشتے نازل بھی نہیں کرتے۔ -
محمد جوناگڑھی - Urdu translation
اس کے بعد ہم نے اس کی قوم پر آسمان سے کوئی لشکر نہ اتارا، اور نہ اس طرح ہم اتارا کرتے ہیں
YaSin 36:28
تلاوت لوڈ ہو رہی ہے…
0:00